[ad_1]

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی----فائل فوٹو
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی—-فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف کبھی آر ٹی ایس، ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے۔

ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ نواز شریف اب بھی عوامی حمایت ہی سے اقتدار میں آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسد قیصر دعوؤں سے قبل دفاعی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں پر حملوں کا قرض تو چکا لیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *