[ad_1]
افغان مہاجرین کا بذریعہ طورخم اورچمن بارڈر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ روز (24 اکتوبر کو) 3 ہزار 185 افغان باشندے واپس اپنے ملک چلے گئے جن میں 670 مرد، 593 خواتین، 1922 بچے شامل ہیں۔
افغانستان روانگی کے لیے 103 گاڑیوں میں 274 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی۔
اب تک کُل 67 ہزار 980 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہو چُکی ہے۔
[ad_2]