[ad_1]

شہبازگِل---فائل فوٹو
شہبازگِل—فائل فوٹو

رہنما تحریکِ انصاف شہباز گِل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس سے متعلق سماعت کی۔

دورانِ سماعت عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیس میں اشتہاری شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کیے جاتے ہیں۔

عدالت کی جانب سے ایس ایچ او کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شہباز گِل جب بھی نظر آئیں، انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *