[ad_1]

اسکرین گریب
اسکرین گریب

پنجاب کے شہر لودھراں کے علاقے دنیاپور میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے استقبالیہ پوسٹرز پھاڑنے پر 10 افراد نامزد جبکہ 12 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ سٹی دنیاپور میں ن لیگ دنیاپور کے نائب صدر  کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹرز پھاڑنے اور چوری کرنے کا واقعہ 2 روز قبل دنیاپور میں پیش آیا تھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *