[ad_1]

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گینگ وار سرغنہ ریاست عرف حاجی کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ کا کہنا ہے کہ ملزم کو پولیس نے کراچی کے علاقے پرانا گولیمار سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہہے کہ ملزم پہلے بھی پولیس مقابلے، قتل، اقدامِ قتل جیسے 24 سنگین مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔

ایس ایس پی کیماڑی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزم گینگ وار کی سرگرمیوں سمیت منشیات فروشی اور پولیس پر حملوں میں ملوث ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *