[ad_1]
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔
ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ حنیف عباسی کی ایفیڈرین کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گا۔
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
2 رکنی بینچ کی جانب سے حنیف عباسی کی اپیل پر آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ حنیف عباسی نے سزا کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
[ad_2]