[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی اور مقدمہ خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل ٹرائل پر تحفظات ہیں تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *