[ad_1]

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر------فائل فوٹو
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر——فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر 9 مئی واقعات کے کیس میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچ گئے۔

9 مئی واقعات کے کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہو گی۔

عدالت نے وکلاء کو حتمی بحث کے لیے آج طلب کر رکھا ہے۔

اے ٹی سی جج ارشد جاوید کیس کی سماعت کریں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *