[ad_1]
پشاور ہائی کورٹ نے افغان شہری کی پاکستانی خاتون سے شادی کے معاملے پر بڑا فیصلہ دے دیا۔
عدالت عالیہ پشاور نے شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ دیا ہے۔
عدالت کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ زینت بیگم پاکستانی ہے اور اُس کا شوہر افغان شہری ہے۔
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں مزید کہا گیا کہ زینت بیگم کے شوہر کو پاکستانی شہریت دی جائے، خاتون اپنے افغانی شوہر کی شہریت کےلیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کروائیں۔
[ad_2]