[ad_1]
58 فیصد پاکستانی خریداری کیلئے شاپنگ مال نہیں جاتے۔
گیلپ پاکستان نے شاپنگ سے متعلق عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔
سروے میں 3 فیصد لوگوں نے باقاعدگی سے شاپنگ مال جانے کا بتایا۔
گیلپ سروے کے مطابق 40 فیصد افراد نے کہا کہ وہ شاپنگ مال صرف ضرورت کے وقت جاتے ہیں۔
[ad_2]