[ad_1]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ جے آسٹن--فائل فوٹوز
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ جے آسٹن–فائل فوٹوز

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ جے آسٹن کی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔

اس حوالے سے پینٹاگون کے پریس سیکریٹری پیٹ رائڈر نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ جے آسٹن نے فون پر بات چیت کی۔

پینٹاگون کے پریس سیکریٹری پیٹ رائڈر کے مطابق جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیرِ دفاع نے باہمی مفاد کے امور پر گفتگو کی۔

پیٹ رائڈر کا یہ بھی کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیرِ دفاع نے علاقائی پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *