[ad_1]
امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ روٹی 25 روپے اور بجلی کا یونٹ 52 روپے کا ہے۔
لاہور میں یوتھ ٹیلنٹ ایوارڈ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کبھی سنا ہے کہ برطانیہ اور امریکا کے رہنماؤں کی جائیدادیں باہر کے ملک میں ہیں۔
سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جیسے ہی کوئی وزیر بنتا ہے اس کی جائیدادوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
[ad_2]