[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اوکاڑہ کے علاقے چراغ سندھو کالونی میں میاں بیوی کے دہرے قتل کی واردات سے متعلق پولیس کا مؤقف سامنے آ گیا۔

پولیس کے مطابق خاوند نے مبینہ طور پر بیوی کو گلا کاٹ کر قتل کیا جس کے بعد ملزم نے مبینہ طور پر اپنا بھی گلا کاٹ کر خودکشی کر لی۔

ڈی ایس پی محمد یوسف کا کہنا ہے کہ مرنے والے میاں بیوی کا ایک 5 سال کا بیٹا بھی تھا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *