[ad_1]

اسکرین گریب
اسکرین گریب

جنوبی پنجاب کے علاقے کوٹ ادو میں چوری کا مقدمہ درج کرانے کے لیے آنے والے شہری سے ہاتھ ہوگیا۔

شہری کی تھانے کے اندر سے نئی موٹر سائیکل بھی چرا لی گئی۔ 

سنانواں کے رہائشی عارف کی شکایت پر دو مقدمات درج کرلیے گئے۔

شہری نے احتجاج کرتے ہوئے سوال کیا کہ ہم تھانے میں ہی محفوظ نہیں تو کہاں محفوظ ہوں گے؟



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *