[ad_1]

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر مشاورت

سندھ میں نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ پیپلز پارٹی کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام سامنے آیا ہے، جس پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے مشاورت کی گئی ہے۔ 

ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام اپوزیشن کو بتایا گیا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم نے مشاورت کی ہے۔

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی مشاورت کے بعد کچھ دیر میں فیصلہ کر کے پیپلز پارٹی کو آگاہ کریں گی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *