[ad_1]

فوٹو فائل
فوٹو فائل

خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا کے علاقے قولنڈی پائین کے مقام پر کار کھائی میں جا گری۔

ریسکیو اداروں کا کہنا ہے کہ گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *