[ad_1]

سابق سیکریٹری ریلویز محمد رفیق ڈوگر لاہور میں انتقال کرگئے

سابق سیکریٹری ریلویز محمد رفیق ڈوگر لاہور میں انتقال کرگئے۔

ان کی نماز جنازہ 13 اگست بروز اتوار بعد نماز ظہر ڈبل ڈی مسجد فیز فور ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی جائے۔ ان کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 302 ایف ایف گلی نمبر 9 ڈی ایچ اے فیس 4 سے اٹھایا جائے گا۔

مرحوم کا تعلق چیچہ وطنی سے تھا۔ وہ پاک ڈوگر ویلفیئر سوسائٹی کے بنیادی رکن اور ڈوگر برادری کے اولین سی ایس پی آفیسرز میں سے تھے جو پاکستان ریلوے میں 22 گریڈ میں ریٹائرڈ ہوئے تھے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *