[ad_1]

بطور نگراں وزیراعظم جلیل عباس کا نام دیا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے جلیل عباس جیلانی کا نام دیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور دیگرجماعتوں نے بھی نگراں وزیراعظم کے نام دیے ہیں۔

فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ چاہتے ہیں کہ تگڑا نگراں وزیراعظم ہو جو الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر شفاف انتخابات کروائے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *