[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور، فیصل آباد اور شیخوپورہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور میں گزشتہ رات سے شروع ہونے والی بارش کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔

مختلف سڑکوں پر شہریوں کو موٹرسائیکل اور گاڑیوں کی آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

گوجرانوالہ اور گردونواح میں بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے کئی شاہراہیں پانی میں ڈوب گئی ہیں۔

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارش جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *