[ad_1]

اسکرین گریب
اسکرین گریب 

بلوچستان میں واقع درۂ بولان (بولان پاس) سے انتہائی اونچے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف پاکستان (این ایچ اے) کے مطابق بلوچستان کو سندھ سے ملانے والی قومی شاہراہ پنجرہ پل کے مقام پر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہے۔

لیویز کنٹرول کے مطابق درۂ بولان میں پنجرہ کے دونوں اطراف گاڑیاں پھنس گئیں۔

کوئٹہ اور دیگر شہروں کو جانے والی مال بردار گاڑیوں کو واپس جیکب آباد جانے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔

لیویز کے مطابق بلوچستان سے اندرونِ سندھ جانے والی ٹرانسپورٹ کو واپس کوئٹہ بھیجا جا رہا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *