[ad_1]
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بتای ہے کہ پنجاب میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جدید ترین گاڑیاں دی گئی ہیں۔
پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سول ڈیفنس کی اہمیت پہلے سے زیادہ ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے لیے جدید آلات کی ٹریننگ کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے یہ بھی بتایا ہے کہ بم ڈسپوزل گاڑیاں بھکر، چنیوٹ، گجرات، حافظ آباد، جہلم، خانیوال و دیگر اضلاع کو دی گئی ہیں۔
[ad_2]