[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شمشیر میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا، 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق ڈاکو سی ویو پر لوٹ مار کررہے تھے کہ موٹرسائیکل اسکواڈ پہنچ گیا۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے فائرنگ کرکے فرار کی کوشش کی تھی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *