[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلتستان ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں لینڈ سلائیڈنگ نے 3 زندگیاں لے لیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ سے 3 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں ماں اور 2 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔

واقعے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں بچوں کا باپ بھی شامل ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *