[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

کیر تھر کے پہاڑی سلسلوں میں موسلا دھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔

دادو میں بارشوں سے تحصیل میہڑ میں کاچھو اور فرید آباد کے مغربی حصّے بھی متاثر ہوئے ہیں۔

فرید آباد سے ملحقہ مغربی کیر تھر پہاڑی ندی میں طغیانی سے متعدد رابطہ سڑکیں زیرِ آب آ گئیں۔

رابطہ سڑکیں زیرِ آب آنے سے مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *