[ad_1]

فوٹو فائل
فوٹو فائل

 سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل 10 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 20 جولائی کو پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت کرے گا۔

سابق صدر پرویز مشرف نے 2013 میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

 سابق صدر پرویز مشرف رواں سال 5 فروری کو بیرون ملک انتقال کر گئے تھے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *