[ad_1]
ایم کیو ایم پاکستان نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست تیار کر لی ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان نے تیار کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ اپوزیشن میں اپنی اکثریت کھو چکے۔
درخواست میں ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹایا جائے۔
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے رعنا انصار کو اپوزیشن لیڈر کے طور نامزد کیا گیا ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے درخواست سیکریٹری سندھ اسمبلی کو آج سہ پہر 3 بجے جمع کرائی جائے گی۔
[ad_2]