[ad_1]

۔۔۔فائل فوٹو
۔۔۔فائل فوٹو

کراچی میں لاپتہ ہونے والے کسٹمز کے 2 افسران کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔

اس حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ کسٹمز کے لاپتہ دونوں افسران سے تاحال رابطہ نہیں ہو سکا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ افسران کی گمشدگی کی مختلف زاویوں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

ایس ایس پی ساؤتھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسٹمز کے دونوں افسران کے فون کا ریکارڈ دیکھ رہے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *