[ad_1]

۔۔۔فائل فوٹو
۔۔۔فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین جی 11 اسلام آباد میں ڈی آئی جی آفس میں پیش ہو گئے۔

چیئرمین تحریک انصاف آج 13 مقدمات میں شامل تفتیش ہوئے ہیں، سابق وزیرِ اعظم سے پولیس کی جے آئی ٹی تفتیش کر رہی ہے۔

جے آئی ٹی میں ایس ایس پی سی ٹی ڈی، انسپکٹر اور تفتیشی افسر شامل ہیں۔

جے آئی ٹی میں حساس اداروں کے 2 افسران بھی شامل ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *