[ad_1]

’جیو نیوز‘ گریب
’جیو نیوز‘ گریب

جہلم میں جی ٹی روڈ پر واقع 3 منزلہ ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں عمارت کا ایک حصہ گر گیا، 3 لاشوں کو ملبے سے نکال لیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت کے گرنے والے ملبے تلے 25 افراد دب گئے جنہیں نکالنے کا کام جاری ہے۔

ریسکیو ذرئع نے بتایا ہے کہ ملبے سے اب تک 3 افرادکی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جبکہ 7 زخمی افراد کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق 10 سے 12 افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی کام جاری ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *