[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کی وادیٔ تیراہ میں آرمی اور ایف سی کی محکمۂ جنگلات کے تعاون سے شجر کاری مہم جاری ہے۔

2022ء میں ضلع خیبر میں مہم کے تحت 18 ہزار پھل دار پودے اور 1 لاکھ 72 ہزار دیگر پودے تقسیم کیے گئے۔

ضلع خیبر میں 2022ء میں پھلوں کے 36 باغات لگائے گئے۔

2023ء میں ضلع خیبر میں 800 گھرانوں میں پھل دار درختوں سمیت 1 لاکھ 75 ہزار پودے تقسیم کیے گئے ہیں۔

ضلع خیبر میں میاؤـکی کی جدید تیکنیک کے ذریعے سے نئے جنگلات لگائے گئے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *