[ad_1]

فوٹو فائل
فوٹو فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی دبئی میں مصروفیات بڑھ گئیں، نواز شریف بقر عید دبئی میں اہل خانہ کے ساتھ منائیں گے۔

نواز شریف کا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مزید ایک ہفتہ قیام کرنے کا امکان ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کا جلد پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کا امکان ہے جبکہ وہ عمرہ کی ادائیگی کےلیے جولائی کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب جائیں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *