[ad_1]

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور، رہا نہ ہوسکے

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی ضمانت منظور ہونے کےباوجود رہا نہ ہوسکے۔

ذرائع کے مطابق روبکار نہ پہنچنے پر پرویز الہٰی کی کیمپ جیل سے رہائی نہیں ہوسکی۔ کمیپ جیل کے باہر موجود پولیس کی نفری اور بکتر بند گاڑی بھی واپس روانہ ہوگئی۔

اسپیشل کورٹ سینٹرل نے آج 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض پرویز الہٰی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی تھی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *