[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔

پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر مسافروں کو 10 فیصد رعایت حاصل ہو گی۔

یہ رعایت عید کی چھٹیوں 30 جون سے یکم جولائی کے دوران نافذ العمل ہوگی، جبکہ رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *