[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اسد عمر کے خیالات میں ابہام ہے، انہیں چیئرمین یا پارٹی فیصلوں سے اختلاف تھا تو پہلے ہی منصب سے الگ ہو جاتے۔

 پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے موقع دیے جانے پر ڈیل کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے بھی اسد عمر کے خیالات میں کنفیوژن ہے۔

پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ اسد عمر پارٹی پر مشکل وقت سے پہلے مؤقف اختیار کرتے ہوئے الگ ہوتے تو اس میں وزن ہوتا۔

واضح رہے کہ اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جو حکمت عملی لے کر چل رہے ہیں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *