[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پشاور رنگ روڈ پر مویشی منڈی کے قریب گودام میں لگی آگ پر 6 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔

فائربریگیڈ کی 11 گاڑیوں اور 41 فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔

آگ سے پلاسٹک، کپڑا، کاٹن سمیت کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *