[ad_1]
کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث نیٹی جیٹی پل پر اسٹریٹ لائٹ کا پول گرگیا۔
پولیس کے مطابق پول گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم کچھ دیر کے لیے ٹریفک کی روانی معطل ہوئی۔
ٹریفک پولیس اہلکاروں نے شہریوں کی مدد سے بجلی کا پول سڑک سے ہٹا کر ٹریفک کی روانی بحال کی۔
[ad_2]