[ad_1]

فوٹو فائل
فوٹو فائل

وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو فوری ریلیف دینے والے جوڈیشل مجسٹریٹ پہلے بھی پانچ مقدمات میں پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کو ریلیف دے چکے ہیں۔

اپنے بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا کہ سیاسی وابستگی رکھنے والا جج ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کے کیسز کے فیصلے دے رہا ہے۔

عامر میر نے کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی سیاسی وابستگی واضح ہے، ان کا سوشل میڈیا پیج سیاسی وابستگی کا اہم ترین ثبوت ہے۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی کو کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے حقائق سے صرفِ نظر کیا گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *