[ad_1]

’جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی‘، 9 مئی واقعات میں گرفتار خواتین کی تصدیق

لاہور میں 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں گرفتار خواتین سے کوئی زیادتی نہیں ہوئی، جس کی تصدیق خود خواتین نے کردی۔

آج لاہور کی عدالت میں پیش کی گئی خواتین کارکنوں نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ جیلوں میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی ہے۔

صنم جاوید کا کہنا تھا کہ جیلوں میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی ہے، مگر خواتین کو جیل میں رکھنا ہی زیادتی ہے کیونکہ انہوں نے کچھ نہیں کیا ہے۔

عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ آدھی رات کو عورتوں کو گھروں سے گھسیٹ کر لانے سے زیادہ تذلیل کیا ہوگی؟



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *