[ad_1]

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار—فائل فوٹو
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار—فائل فوٹو

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے جاری کیے گئےبیان میں عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ضمیر مطمئن ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نیک نیتی کےساتھ پنجاب کے عوام کی خدمت کی، 9 مئی کو ہونے والے واقعات قابلِ مذمت ہیں، ان کی مذمت کرتا ہوں۔

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ 14 ماہ سے مختلف عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کر رہا ہوں۔

سردار عثمان بزدار نے یہ بھی کہا ہے کہ فوج کے ساتھ پہلے بھی تھا اور آئندہ بھی رہوں گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *