[ad_1]

مسلم لیگ (ق) جرمنی اور یونان کے نئے عہدیداروں کا تقرر

پاکستان مسلم لیگ (ق) یورپ کے چیف آرگنائزر سید خرم رضا کاظمی نے عظمت چھٹہ کو جرمنی کے لئے پارٹی کا کوآرڈنیٹر مقرر کیا ہے۔

جبکہ عاطف چوہدری کو مسلم لیگ ق یونان کا چیف آرگنائزر نامزد کر دیا ہے۔

توقع ہے کہ آئندہ چند روز میں وہ فرانس اور بیلجیم سمیت دیگر یورپی ممالک میں مسلم لیگ ق کو منظم اور فعال بنانے کے لئے نامزدگیاں کرینگے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *