[ad_1]
جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کےکیسز کی تفتیش کےلیے بنائی گئیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں (جے آئی ٹیز) کی تعداد 5 ہوگئی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹیز جناح ہاؤس حملہ کیس کے مختلف مقدمات کی تفتیش کریں گی۔
[ad_2]