[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پنجاب کے مختلف علاقوں سرگودھا، چیچہ وطنی، بہاولنگر اور خانیوال میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار سے ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں ہوائیں داخل ہوں گی جو 31 مئی تک بارشوں کا سبب بنیں گی۔

 کراچی، حید رآباد سمیت سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *