[ad_1]
مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جب سیاسی کارکن پکڑے جاتے ہیں تو ہمیں اچھا نہیں لگتا۔
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کوٹلہ ارب علی خان میں یوتھ کنونش سے خطاب کیا۔
سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کو ان کے تکبر، غلط فہمی اور دماغی خناس نے اس مقام پر پہنچایا ہے۔ عمران خان کا کوئی ساتھ دینے والا نہیں، انہوں نے حرکتیں ہی ایسی کیں ۔
انہو ں نے کہا کہ عمران خان نے لوگوں کو گمراہ کیا، نوجوانوں میں بدگمانیاں پیدا کیں۔
شرجیل میمن نے مزید کہا کہ آج عمران خان کی خاتون خانہ عدالتوں میں جارہی ہیں ، پہلے مخالفین کی خواتین کو عدالتوں میں بلواتے تھے ، کیا وہ ان کو زیب دیتا تھا؟
[ad_2]