نواز شریف – فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس سے بڑا دہشتگرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔ اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ہیرا پھیر اور فراڈیا تو پہلے ہی تھا، ساری دنیا جانتی ہے لیکن یہ دہشت گرد بھی تھا اس کا کسی کو علم نہیں تھا۔

نواز شریف نے کہا کہ اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے۔

قائد ن لیگ نے کا کہنا تھا کہ اس سے بڑا فراڈیا پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا، یہ تو ہر معاملے میں دوسروں سے نمبر لے کر آگے آگے جارہا ہے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *