[ad_1]
حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہنے والے جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر نہیں، عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ ووٹ دینے کا حق بھی صرف ٹیکس دینے والے کو ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ جو ملک کو ٹیکس نہیں دیتا اس سے حکومت کےلیے رائے کیوں لی جائے؟
[ad_2]