[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کوئٹہ میں حاجی غیبی روڈ پر کار پارکنگ میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے 6 گاڑیاں بھی جل گئیں جبکہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *