[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور کے علاقہ چونگی امرسدھو میں پینٹ کی دکان اور اس کے اسٹور میں آگ لگ گئی، ریسکیو عملہ نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو زرائع کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث پینٹ کی دکان میں آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دکان کی دوسرے منزل پر موجود پینٹ کے اسٹور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پا لیا۔

آگ لگنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *