[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی شوکاز نوٹس کا جواب 30 مئی تک جمع کرائیں۔ 

پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا تھا کہ بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات دینے والے بینک ملازمین پر جرح کی اجازت دی جائے۔

درخواست میں کہا گیا کہ اسکروٹنی کمیٹی کے ممبران پر بھی جرح کرنے کی اجازت دی جائے۔

پی ٹی آئی نے درخواست میں یہ بھی کہا تھا کہ معلومات اکھٹی کرنے کے لیے 4 ماہ کا عرصہ دیا جائے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *