[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن مالکی کا کہنا ہے کہ روٹ ٹو مکہ کے تحت 26 ہزار پاکستانی سعودی عرب پہنچیں گے۔

یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں عشائیے سے خطاب کے دوران کہی۔

اس موقع پر وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، امید ہے سعودی عرب میں ہمارے حجاج کاخاص خیال رکھا جائے گا۔

دوسری جانب عازمین حج کی پاکستان سے سعودی عرب روانگی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، پہلی حج پرواز آج صبح 4 بجے کراچی سے مدینہ روانہ ہوگی۔

پی آئی اے کی پرواز 330 عازمین حج کو لیکر کراچی سے مدینہ روانہ ہوگی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *