[ad_1]

فوٹو اسکرین گریپ
فوٹو اسکرین گریپ

لاہور کے جناح ہاؤس پر 9 مئی کو ہونے والے حملے کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس حملے کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ ہیں، جو سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی ہے۔

پنجاب پولیس کے مطابق خدیجہ شاہ اپنے گھر پر پولیس چھاپے کے دوران پچھلے دروازے سے نکل گئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ کے شوہر کو حراست میں لیا ہے، تاہم ان کے والد سلمان شاہ یا بھائی کو حراست میں نہیں لیا گیا۔

پولیس کے مطابق حملے میں ملوث ہونے کی خدیجہ شاہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو موجود ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق عمر شیخ نامی شخص نے خدیجہ شاہ کو پناہ دی تھی، پولیس نے جناح ہاؤس حملے کے تمام ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *